• news

حق‘ سچ پر کھڑے رہنا‘ تکلیف برداشت کرنا‘ ظلم سہنا بزدلوں کا کام نہیں: مریم نواز  

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچھ پر کھڑے ہونا اور اس کے لئے تکالیف برداشت کرنا اور ظلم سہنا اور پھر بھی ڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔ ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ عوامی نمائندوں پر الزامات اور بہتان تراشی کرنا آسان ہے مگر اس کا بھی ایک یوم حساب ہے سازشیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے قدرت کے اپنے طریقے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن