• news

 امیر شارجہ کی اہلیہ تعلیمی شعبہ میں اسرائیل تعاون کی مخالف

شارجہ (نوائے وقت رپورٹ) امیر شارجہ کی اہلیہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلیمی میدان میں تعاون کی مخالفت کر دی۔ انہوں نے یو اے ای کے وزیر تعلیم کی اسرائیلی ہم منصب کے ساتھ میٹنگ پر شدید تنقید کی۔

ای پیپر-دی نیشن