• news

ایرانی حکومت نے 6 ماہ بعد چاغی بارڈر پر دوستانہ گیٹ کھول دیا

چاغی (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی حکومت نے چاغی بارڈر پر دوستانہ گزیٹ زیرو پوائنٹ کھول دیا۔ چھ ماہ کی بندش کے بعد گزشتہ روز زیر پوائنٹ گیٹ کھولا گیا۔ گیٹ کھلنے  سے کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔

ای پیپر-دی نیشن