اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… فی الواقع اﷲ تعالیٰ کے سوا اور کون گناہوں کو بخش سکتا ہے؟ اور وہ لوگ باوجود علم کے کسی برے کام پراڑ نہیں جاتے o انہیں کا بدلہ ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے اور جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں‘ جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے‘ ان نیک کاموں کے کرنے والوں کا ثواب کیا ہی اچھا ہے o