قبضہ مافیا مسلم لیگ ن کی اے ٹی ایم، اپوزیشن سینٹ میں ہارس ٹریڈنگ چاہتی ہے، عمران
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔