قرآن مجید کی لازمی مضمون پر عملدرآمد کرایا جائے:صدرقرآن پبلشرز ایسوسی ایشن
لاہور (پ ر)قرآن پبلشرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر قدرت اللہ ، سرپرست اعلی حفیظ البرکات شاہ ، چئیرمین سید احسن محمود شاہ نے کہا ہے کہوزیر اعظم لاہور ہائی کورٹ کے قرآن مجید کو تعلیمی اداروں میں بطور لازمی مضمون پڑھائے جانے کے فیصلے پر عملدرآمد کرائیں۔