• news

امریکہ میں فائرنگ، 5بچوں سمیت  6 ہلاک 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست اوکلاہما میں ایک شخص کی فائرنگ سے 5 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن