• news

ڈین ایلگر دوسرے ٹیسٹ میچ سے آئوٹ ‘تبریز شمسی کی فٹنس کا جائزہ میچ سے قبل ہوگا

لاہور( سپورٹس رپورٹر +نمائندہ سپورٹس) جنوبی افریقن ٹیم مینجمنٹ کی جانیب سے اوپنر ڈین ایلگر کی انجری کی اپ ڈیٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈین ایلگر نے اپنی انجری سے نجات پا لی تاہم آج سے شروع ہونے والے پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ کیلئے ان فٹ قرار دیدیا گیا ہے۔ دوسری جانب ٹیم مینجمنٹ کا تبریز شمسی کی فٹنس کے حوالے سے کہنا ہے کہ ان کی فٹنس کا جائزہ جمعرات کو شروع ہونے والے میچ سے قبل لیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن