• news

ایف بی آر نے بے نامی ٹرانزیکشن ایڈجودیکشن اتھارٹی کے چیئرمین  کا چارج ممبر شاد محمد کو دے دیا 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے بے نامی ٹرانزیکشن ایڈجودیکشن اتھارٹی کے چیئرمین کا چارج ممبر شاد محمد کو دے دیا۔ شاد محمد گریڈ21کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔ وہ مستقل چیئر مین کی تعیناتی تک منصب پر کام کریں گے۔ دریں اثنا  گریڈ 18کے 9افسروں نے اپنے منصب کا چارج سنبھال لیا۔

ای پیپر-دی نیشن