• news

برائلر گوشت 13 روپے کلو مہنگا  انڈے 139 روپے  درجن

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 13روپے اضافے سے 281روپے، زندہ برائل مرغی کی قیمت 9روپے اضافے سے 194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے 139روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن