• news

سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے ویمن یونیورسٹی اسلام آباد اور ایجوکیشنل ایگزامینیشن بل 2021ء منظور کر لئے

اسلام آباد (نامہ نگار) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے ویمن یونیورسٹی اسلام آباد 2021ء بل اور اسلام آباد ایجوکیشنل ایگزامینیشن بل 2021ء منظور کر لیے ہیں۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس رخسانہ زبیری کی زیرصدارت ہوا۔ سید امتیاز حسین چئیرمین این ٹی سی نے بی ٹیک ڈگری کا انجینرنگ ڈگری سے مساوی ہونے کے معاملے پر بریفنگ دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن