• news

قصور: گھریلو ناچاقی پر لڑکی کی خودکشی 

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے علاقے شاہ عنایت کالونی کی رہائشی 17 سالہ اقراء نے گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن