• news

منہ دکھائی کی رسم میںبختاور نے بے نظیر اور زرداری والا آئینہ استعمال کیا

کراچی (نیٹ نیوز)   بختاور نے   انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں  زرداری   بیٹی بختاور اور داما  کے سامنے آئینہ رکھ رہے ہیں  یہ وہی آئینہ ہے جوبے نظیر  زرداری کی شادی میں استعمال ہوا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن