• news

ترک صدر نے یونیورسٹی ڈائریکٹر  کی تعیناتی پر نے احتجاج کرنیوالوں  کو دہشتگردوں سے تشبیہہ دیدی

انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ترکی کی یونیورسٹی میں نئے ڈائریکٹر کی تقرری کے خلاف احتجاج اور مظاہرین پر سخت تنقید کرتے ہوئے مظاہرین کو دہشت گردوں سے تشبیہ دیدی۔ غیر ملکی خیبر ایجنسی کے مطابق ترک صدر نے کمالیہ حکومت اس احتجاج کو حکومت مخالف بننے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔ حکومت اس احتجاج کو روکنے کیلئے ہر وہ اقدام کرے گی جو ضروری ہوں گے۔ یہ ملک دہشت گردوں کے ذریعے نہیں چلے گا۔ رواں ہفتے سینکڑوں طالب علم اور ان کے حامی حراست میں لئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن