ساہیوال:میڈیکل کالج کے مغوی پروفیسر 10 روز بعد گھر پہنچ گئے
ساہیوال (نیٹ نیوز) میڈیکل کالج کے مغوی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد مصطفیٰ ساہیوال میں اپنے گھر پہنچ گئے۔ڈاکٹر ساجد مصطفیٰ کو 10روز پہلے اغوا کیا گیا تھا تاہم واقعہ کے حقائق تاحال سامنے نہیں آ سکے ہیں۔