سعودی عرب: ریسٹورنٹس میں کھانے پر پابندی، نئے ایس او پیز جاری
جدہ+مکہ مکرمہ (امیر محمد خان+ممتاز احمد بڈانی سے) سعودی عرب نے نیا کرونا وائرس کیلئے سخت حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ 10 دن کیلئے ریستورانو ں میں بیٹھ کر کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔