• news

سادھوکے: دو موٹرسائیکلوں کے ٹکرانے سے خاتون سمیت2افراد جاں بحق 

سادھوکے  (نامہ نگار) دو موٹرسائیکلوں  کے  ٹکرانے  کے باعث خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔   ریسکیو  نے زخمی اورنعشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچا یا۔

ای پیپر-دی نیشن