• news

برائلر گوشت 3 روپے کلو مہنگا  انڈے 140 روپے درجن

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے 284روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 196روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے 140روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن