• news

جشن بہار 2021، چینی سال نو  کی استقبالیہ سرگرمیوں کا آغاز

بیجنگ(اے پی پی)جشن بہار 2021 مبارک " کے نام سے چینی سال نو کی استقبالیہ سرگرمیوں کا باضابطہ افتتاح بیجنگ میں ہوا۔ یہ تقریب پوری دنیا میں براہ راست نشر کی گئی۔ آن لائن منعقد ہونے والی اس تقریب کا انعقاد  بیجنگ تیان قو آرٹ سینٹر میں ہوا۔ تقریب میں چینی مرکزی محکمہ تشہیر کینائب سربراہ اور چین کے وزیر سیاحت و ثقافت حو حہ پھینگ اور مرکزی محکمہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر جنرل شن ہائی شوانگ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن