• news

ملک کی برآمدات جنوری میں دو ارب ڈالر سے زائد رہیں،مشیر تجارت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جنوری میںملک کے برآمدات دو ارب ڈالر سے زائد رہیں ،مشیر تجارت جی صدارت میں اجلاس میں برآمدات جا ئزہ لیا گیا ،اجلاس مین بتیا گیا کہ جنوری میں ملک کی برآمدات2.135ارب ڈالر رہیں ،برآمدات میں اضافہ کی شرح  8فی صد رہی جس میں ذیادہ تر ویلیو ایڈیڈ چیزیں شامل ہیں ،ادویات کی برآمد56فی صد ،جرسیاں72فی صد اور پلاسٹک کی برآمد24فی صد بڑھی ،نان سیلیو ایڈیڈ چیزوں کی برآمد میں کمی آئی ،کینیڈا،آسٹریلیا ،امریکہ ، جنوبی افریقہ ،برطانیہ، کے ایس اے کے لئے برآمدات میں اضافہ ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن