• news

ترکی کے تیار کردہ طویل مارکر نے والے میزائل اتماجہ کا کامیاب تجربہ

انقرہ (اے پی پی)ترکی نے اتماجہ میزائل کا کامیاب  تجربہ کیا گیاہے۔ ترک ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق انقرہ  میں میڈیا سے گفتگو میں  ایڈمیرل اوزبال نے بتایا کہ ضلع سنوپ  میں مقامی طور پر تیار کردہ طویل الفاصلہ میزائل اتماجہ" کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کردہ یہ میزائل دوست ملکوں کیلیے ہمارے اعتماد اور دشمنوں کے لیے خوف کا پروانہ بنے گا۔

ای پیپر-دی نیشن