• news

کرونا پابندیاں ختم ہونے پر داعش‘ القاعدہ کے حملوں کا خدشہ ہے: اقوام متحدہ

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کے حملے بڑھ سکتے ہیں۔ کرونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد دہشت گرد حملوں کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کو اس ممالک سے انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ داعش اور القاعدہ حملوں کی پلاننگ کر رہے ہیں۔ داعش نے حملوں کی منصوبہ بندی کا کہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن