علی ظفر ہتک عزت کیس‘ ادکارہ عفت عمر دوبارہ دیگر گواہوں کیساتھ طلب‘ سماعت 10 فروری تک ملتوی
لاہور(وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے) سیشن کورٹ نے گلوکار و علی ظفر کی گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت دعویٰ کی درخواست پر سماعت کی اداکارہ عفت عمر کو وکلاء کی جرح کے لیے دوبارہ طلب کر لیا۔ سماعت10 فروری تک ملتوی کر دی۔