• news

فضل الرحمنٰٖ نے جے یو آئی  جنرل کونسل کا اجلاس 2، 3 مارچ  کو سکھر میں طلب کر لیا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمنٰ نے جے یو آئی کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 2 اور 3 مارچ کو سکھر میں طلب کر لیا ہے۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان اور مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے میڈیا کو بتایا۔ اجلاس ملکی موجودہ صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ لانگ مارچ کے حوالے سے تجاویز کی روشنی میں حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن