• news

چولستان میں جیپ ریلی کل سے شروع ‘خواتین بھی شریک ہونگی 

لاہور(نمائندہ سپورٹس) صحرائے چولستان میں جیپ ریلی کا میگا ایونٹ کل سے شروع ہوگا جو14 فروری تک جاری رہے گا ، ریلی میں خواتین ریسرز بھی حصہ لیں گی۔ 250کلومیٹر ٹریک پر فراٹے بھرتی ، دھول اڑاتی گاڑیاں ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گی۔گزشتہ روز گاڑیوں کا ٹیکنکل ایگزامینیشن گیا جو آج بھی جاری رہے گا۔کل 11فروری دلوش ڈاہر میں کوالیفائنگ راؤنڈ سجے گا۔

ای پیپر-دی نیشن