• news

بیرون ملک ڈاکٹر سے شادی کا کبھی سوچا بھی نہ تھا : ریما خان 

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)  لالی ووڈ سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ مقدر بنانے والا اوپر بیٹھا ہے ،  کبھی سوچا بھی نہیںتھاکہ بیرون ملک  ڈاکٹر سے شادی ہو گی،سچائی کی اپنی طاقت اور خوبصورتی ہے جبکہ جھوٹ ایک نہ ایک دن بے نقاب ہو کر رہتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن