• news

ٹیسٹ سیریز کیلئے دورہ پاکستان پرپی سی بی کا جنوبی افریقہ سے اظہارِتشکر

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ سیریز کیلئے دورہ پاکستان کرنے پر جنوبی افریقہ سے اظہارِتشکر کیا ہے۔بورڈ ترجمان کے مطابق مہمان کھلاڑیوں نے دورہ کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، پروٹیز ٹیسٹ سکواڈ وطن واپس روانہ ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن