• news

والد کی میراث کوآگے بڑھانے پر فخر ہے : عارف لو ہار

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) گلوکارعارف لوہارنے کہا ہے کہ  فخر ہے کہ  والد کی میراث کو آگے بڑھایا ہے اورجب تک ہمت ہے میں اس پر پوری لگن سے گامزن رہوں گا، کوئی دوسرا ان کی جگہ نہیں لے سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن