• news

ڈرامہ کیلئے 3ماہ تک اردو سیکھی : شہر یار

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار نے کہاکہ  انہوں نے  ڈرامہ سیریل کیلئے   3ماہ تک اردو زبان کی کلاسز لیں۔ انہیں اس بات کو سامنے لانے میں کوئی شرم نہیں ہے کہ ان کی اردو بہت کمزور ہے۔

ای پیپر-دی نیشن