• news

چینی، امریکی صدر میں  مبارکباد کا تبادلہ

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر جوبائیڈن نے چینی قمری نئے سال کی موقع پر مبارکباد کا تبادلہ کیا ہے۔ جمعرات کے روز دونوں رہنماؤں کے درمیان فون پرگفتگومیں بائیڈن نے چینی قوم کومبارکباد دی اور نئے سال میں چینی عوام کیلئے خوشی اور خوش قسمتی کی خواہش کا اظہار کیا۔ شی نے ایک بارپھربائیڈن کوامریکی صدرکی حیثیت سے حلف اٹھانے پرمبارکباد دی۔ اورچینی اورامریکی عوام کو بیل کے نام سے منسوب سال کی خوشیوں بھری مبارکباددی۔

ای پیپر-دی نیشن