میثاق جمہوریت کا ڈھنڈورا پیٹنے والے اس پر عملدرآمد سے گھبرا رہے ہیں: فیاض چوہان
ر اولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے رابطوں پر ردعمل میں کہا کہ پی ڈی ایم نے کم عرصے میں یوٹرن لینے کے ریکارڈ قائم کر دیئے۔ میثاق جمہوریت کا ڈھنڈورا پیٹنے والے آج اس پر عملدرآمد سے گھبرا رہے ہیں۔