• news

مذہبی جماعتوں کے قائدین کا وقف املاک ایکٹ کے خلاف علما ء کنونشن میںشرکت کااعلان

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) جڑواں شہروں کے تمام مسالک کے علما کرام اور مذہبی جماعتوں کے قائدین نے وقف املاک ایکٹ کے خلاف ہونے والے علماء کنونشن میںشرکت کااعلان کردیا۔ تحریک تحفظ مساجد و مدارس کے زیراہتمام علماء کنونشن کل جامعہ اسلامیہ صدر راولپنڈی میں ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن