• news

کل مسالک مشائخ بورڈ کا قیام علامہ کاظم نقوی چیئرمین مقرر‘ 30 مارچ کو آل پاکستان کانفرنس کا فیصلہ 

لاہور (نامہ نگار) ملک بھر کے مشائخ پر مشتمل کل مسالک مشائخ بورڈ کا قیام۔ علامہ حافظ کاظم رضا نقوی چیئرمین مقرر، خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، مولانا شکیل الرحمن ناصر، مولانا محمد عاصم مخدوم، پیر سید علی رضا گیلانی، خواجہ محمد اکمل اویسی سیرانی،  پیر عامر ظفر چشتی، ڈاکٹر بدر منیر حنفی ، پیر برہان الدین ا، علامہ صاحبزادہ شعیب الرحمن قاسمی، مولانا ایوب خان ثاقب سپریم کونسل کے رکن مقررکردئیے گئے ہیں۔ اجلاس میں30 مارچ کو آل پاکستان مشائخ کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ بھی کیاگیا۔

ای پیپر-دی نیشن