آسٹریلیا کا کووکس کی ویکسین کی تیاری اور فراہمی کیلئے پاکستان کو 80 ملین ڈالر کا عطیہ
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاہ نے کووکس کی طرف سے پاکستان کو1کروڑ 72 لاکھ ڈوز فراہم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے کووکس کو ویکسین کیلئے 80 ملین ڈالر کی رقم فراہم کی ہے۔