قائمہ کمیٹی نے کرونا کے باعث سکول چھوڑنے والے بچوںکی تفصیلات طلب کر لیں
اسلام آباد (نامہ نگار) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے آئندہ اجلاس میں کرونا کے باعث سکول چھوڑنے والے بچوں اور بند ہونے والے نجی سکولوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ میاں نجیب الدین کی سربراہی میںاجلاس ہوا۔ اجلاس میں عبادت انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد بل 2021امجد علی خان نے پیش کیا۔