• news

وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی تحریک انصاف نے ٹکٹ جاری کر دیا 

پشاور (بیورو رپورٹ) سینٹ انتخابات کیلئے وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا ہے۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد عمران خان نے دوست محمد محسود کے ہمراہ قبائلی علاقوں کے دورے کئے تھے۔ دوست محمد محسود نے عمران خان کو قبائلی علاقوں پر لکھی کتاب غیرت مند مسلمان لکھنے میں مدد کی تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن