میاں عبد الطیف نے اقر میڈیکل کمپلیکس کیساتھ30 فیصد خصوصی ڈسکا ؤنٹ کا ایم او یو سا ئن کردیا
لاہور ( کامرس رپورٹر)رئیل اسٹیٹ ایسو سی ایشن فیصل ٹا ؤن لنک روڈ ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن کے چیئر مین میاں عبد الطیف کی رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کیلئے خصو صی کا وش،اقر میڈیکل کمپلیکس کے سی ای او ڈا کٹر شاہد،ایم ایس ڈا کٹر ثو بیہ کو آپریٹو ڈا ئریکٹر ندیم مقصود،اور جنرل مینیجرکنول سعید کیساتھ رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کا 30 فیصد خصوصی ڈسکا ؤنٹ کا ایم او یو سا ئن ہو گیا،اور تمام رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کو اقرا میڈیکل کمپلیکس کے ڈسکا ؤ نٹ ممبر شپ کا رڈ جاری کئے،چیئر مین میاں عبدالطیف کا مزید کہنا ہے کہ ایسو سی ایشن کا مقصد ہی رئیل سٹیٹ کمیونٹی کی فلا ح و بہبود ہے،خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔