فیصل آباد ‘پولیس بھرتی کے لئے دوڑ کے دوران نوجوان جاں بحق
فیصل آباد(آن لائن) فیصل آباد میں پولیس بھرتی کے دوران دوڑ کے نتیجہ میں 24سالہ نوجوان محمد عمران چک نمبر604ج ب تاندلیانوالہ کا رہائشی جاں بحق ہوگیا دوڑ میں طبعیت خراب ہوگئی جسے الائیڈ ہسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔