• news
  • image

فرمان قائد

بلوچستان آزاد اور بہادر انسانوں کی سرزمین ہے اس لئے آپ کی نظروں میں قومی آزادی ‘ عزت اور طاقت کے الفاظ کی خاص قدروقیمت ہونی چاہئے۔ یہ ملکی اور غیرملکی کی باتیں نہ ملک کیلئے مفید ہیں نہ آپ کے شایان شان ہیں۔ اب ہم سب پاکستانی ہیں۔
(کوئٹہ میں شہری سپاسنامہ کا جواب دیتے ہوئے15 جون 1948ء)

epaper

ای پیپر-دی نیشن