• news

لانگ مارچ اپوزیشن کی سیاسی موت ثابت ہوگا :ثانیہ کامران 

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحر یک انصاف شعبہ خواتین وسطی پنجاب کی صدرو رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اپوزیشن کی سیاسی موت ثابت ہوگا اور تحر یک انصاف ایک بار پھر پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگی 'کوئی شک نہیں (ن)لیگ نے ایک دھیلے نہیں اربوں کی کر پشن کی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن