بھارت نے انگلینڈ کو 317 رنز سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کر دی
لاہور(سپورٹس ڈیسک )بھارت نے انگلینڈ کو چنئی میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں 317 رنز سے شکست دے کرچار میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔ چوتھے روز بھارت کے 482 رنزکے تعاقب میں انگلش ٹیم 164 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت کی جانب سے روی چندرن ایشون نے سنچری اور میچ میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔