• news

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے، رہنما مسلم لیگ ن محمد زبیر نے کہا ہے کہ مشاہد اللہ خان کافی عرصے سے علیل تھے۔ان کی عمر 68برس تھی۔ مریم نواز نے ٹویٹ میں کہا مشاہد اللہ نے ہمیشہ باپ کی طرح محبت اور شفقت دی۔ مشاہد اللہ کا خلاء کبھی پورا نہیں ہوسکتا۔ ان کی وفات پارٹی کا بہت بڑا نقصان ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن