• news

محمدحفیظ سے کوئی رنجش نہیں: سرفرازاحمد

لاہور(نمائندہ سپورٹس )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ محمدحفیظ سے کوئی رنجش نہیں ، وہ بڑے ہیں۔ہمیشہ محمد حفیظ کی عزت کی اور کرتا رہوں گا، محمدحفیظ میرے بڑے ہیں اْن سے کوئی رنجش نہیں ہے۔رضوان میرا حریف نہیں ہے۔ کرس گیل اس بار ہماری ٹیم میں ہیں، امید ہے اچھے نتائج ملیں گے۔ مجھ پرکوئی اضافی دباؤ نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن