• news

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

 بے شک مسلمانوں پر اﷲ تعالیٰ کا بڑا احسان ہے کہ ان ہی میں سے ایک رسول ان میں بھیجا‘ جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے‘ یقیناً یہ سب اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے o (کیا بات ہے) کہ جب تمہیں ایک ایسی تکلیف پہنچی کہ تم اس جیسی دو چند پہنچا چکے ‘تو یہ کہنے لگے کہ یہ کہاں سے آ گئی؟ … (جاری)

ای پیپر-دی نیشن