• news

 30ستمبر کے بعد کوئی ریٹرن قبول نہ کی جائے :چیئرمین پروفیشنل ریسرچ فورم 

لاہور(کامرس رپورٹر)پروفیشنل ریسرچ فورم کے چیئرمین سید حسن علی قادری نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان ملک کی ترقی کیلئے واقعی ایف بی آر میں اصلاحات لانا چاہتے ہیں،تو سب سے پہلے یہ ہدایت دیں کہ غلطیوں سے پاک انکم ٹیکس ریٹرن یکم جولائی کو ایف بی آر کے پورٹل پر موجود ہونی چاہیے اور 30ستمبر کے بعد کوئی ریٹرن قبول نہ کی جائے،ٹیکس دہندگان کی تعداد کو پچاس لاکھ تک لے جانے کے لئے ٹیکس ریٹس سنگل ڈیجٹ کر دئیے جائیں ۔

ای پیپر-دی نیشن