• news

ایل ڈی اے کی کارروائیاں‘کروڑوں روپے مالیت کی 26کنال اراضی واگزار

لاہور( خصوصی  نامہ  نگار )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ قائداعظم ٹاؤن کے عملے نے ٹاؤن شپ میں غیرقانونی قابضین کے خلاف کارروائی کر کے سوک سنٹر ٹاؤن شپ میں واقع کروڑوں روپے مالیت کی 26کنا ل اراضی واگزار کروالی۔قبضہ گروپ کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن