• news

کرائے کے ترجمان ڈسکہ میں چھپ کر اپنی غنڈہ گردی کا دفاع کرتے رہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے ڈسکہ میں حکومتی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ تین وزراء، مریم نواز کا جواب دینے ڈسکہ آئے آٹا، چینی چور وزیروں کو مریم نواز کی تقریر کے جواب کی فکر ہے۔ عوام کی نہیں، کرائے کے ترجمان ڈسکہ میں چھپ کر اپنی غنڈہ گردی کا دفاع کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن