• news
  • image

فرمان قائد

بلوچستان آزاد اور بہادر انسانوںکی سرزمین ہے اس لئے آپ کی نظروں میں قومی آزادی‘ عزت اور طاقت کے الفاظ کی خاص قدروقیمت ہونی چاہئے۔ یہ ملکی اور غیرملکی کی باتیں نہ ملک کیلئے مفید ہیں نہ آپ کے شایان شان ہیں۔ اب ہم سب پاکستانی ہیں۔
(کوئٹہ میں شہری سپاسنامہ کا جواب دیتے ہوئے 15 جون 1948ء)

epaper

ای پیپر-دی نیشن