حکومت نے 20 ارب ڈالرز کے غیر ملکی قرضے واپس کرے کے تاریخ رقم کی : ناصر محمود
جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے تحصیل نائب صدر چوہدری ناصر محمود واہگہ نے کہا ہے کہ ملکی قرض کی قسطوں کی مد میں 6 ہزار ارب روپے کی ادائیگی حکومت کا اہم اقدام ہے ہیں حکومت نے 20 ارب ڈالرز کے غیر ملکی قرضے واپس کرے کے تاریخ رقم کی ہے ماضی کی حکومتوں نے صرف قرض لئے آج تک ایک دھیلے کی ادائیگی نہیں کی۔