• news

عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ محمد یار فریدیؒ کے 73ویں عرس کی 3روزہ تقریبات 

لاہور (خصوصی نامہ نگار)عظیم صوفی بزرگ اور تحریک پاکستان کے رہنما حضرت خواجہ محمد یار فریدی کے 73ویں  عرس کی 3روزہ تقریبات کل سے گڑھی شریف میں چادر پوشی سے شروع ہونگی۔  3روزہ عرس تقریبات میں ملک بھر سے لاکھوں عقیدت مند شرکت کرینگے ، اس موقع پر لنگر فرید بھی جاری رہے گا۔

ای پیپر-دی نیشن